نشاط چونیاں کی آمدنی میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 35.23 فیصد کمی

جمعہ 28 فروری 2020 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کی بعد از ٹیکس آمدنی میں 35.23 فیصد کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک ایکسینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر کے دوران کمپنی کا بعد از ٹیکس منافع 2.2 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر کے لئے نشاط چونیاں لمیٹڈ کی خالص آمدن 3.5 ارب روپے رہی تھی۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں 31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران کمپنی کی خالص آمدنی میں 1.3 ارب روپے یعنی 35 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ