پاکستان سروسز کے خسارہ میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 79 فیصد کمی

جمعہ 28 فروری 2020 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) 31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران پاکستان سروسز لمیٹڈ (پی ایس ای ایل) کے بعد از ٹیکس خسارہ میں 79 فیصد کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر کے لئے کمپنی کے بعد از ٹیکس خسارہ 90 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ جولائی تا دسمبر 2018ء کے دوران پی ایس ای ایل کو 420 ملین روپے کا خالص خسارہ ہوا تھا۔

اس طرح جولائی تا دسمبر 2018ء کے مقابلہ میں جولائی تا دسمبر 2019ء کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس خسارہ میں 330 ملین روپے یعنی 79 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں کمپنی کا فی حصص خسارہ بھی 12.9 روپے کے مقابلہ میں 2.8 روپے فی حصص تک کم ہو گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک