حب پاور کمپنی کے منافع میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 103 فیصد اضافہ

جمعہ 28 فروری 2020 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران حب پاور کمپنی لمیٹڈ (ایچ یو بی سی) کے بعد از ٹیکس منافع میں 103 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق جای سال کے پہلے 6 ماہ میں جولائی تا دسمبر 2019ء کے دوران کمپنی کا خالص منافع 11 ہزار 511 ملین روپے تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اس عرصہ کے دوران کمپنی کو 5 ہزار 681 ملین روپے کی بعد از ٹیکس آمدن ہوئی تھی۔

اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ایچ یو بی سی کے بعد از ٹیکس نفع میں 5 ہزار 830 ملین روپے یعنی 103 فیص کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 4.51 روپے کے مقابلہ میں 8.52 روپے فی حصص تک بڑھ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی