پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کا صحت کی سہولیات میں بہتری کیلئے 15 ملین روپے کا عطیہ

جمعہ 28 فروری 2020 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی جانب سے صحت کی سہولیات میں بہتری کے لئے 15 ملین روپے عطیہ فراہم کیا گیا ہے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے اپنی کاروباری و سماجی ذمہ داریوں (سی ایس آر) کی ادائیگی کے تحت سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کو 10 ملین روپے جبکہ دی کڈنی سنٹر (ٹی کے سی) کو 5 ملین روپے کا عطیہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

پی پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر معین رضا خان نے کہا ہے کہ پی پی ایل اپنی کاروباری اور سماجی ذمہ داریوں کے تحت صحت کی سہولیات میں بہتری کے لئے اقدامات کررہی ہے اور 15 ملین روپے کے عطیات اس کی مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرتی ترقی کے حوالے سے اپنے کردار سے آگاہ ہے اور مستقبل میں صحت، تعلیم اور پینے کے صاف پانی سمیت دیگر سہولیات کی بہتری میں معاونت فراہم کی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد