ایس ایم منیر پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے ہردلعزیز لیڈر ہیں،آئی جی سندھ کلیم امام

کراچی میں امن وامان کیلئے آئی جی سندھ نے بہت خدمات انجام دی ہیں،سرپرست اعلیٰ یو بی جی

جمعہ 28 فروری 2020 17:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2020ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کلیم امام معروف بزنس مین اور سرپرست اعلیٰ یونائٹیڈ بزنس گروپ،سابق صدرایف پی سی سی آئی ایس ایم منیر سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ کلیم امام نے ایس ایم منیر کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ ایس ایم منیر پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے ہردلعزیز لیڈر ہیں اورتجارت وصنعتی کی ترقی میں انکا نمایاں کردار ہے،ایس ایم منیر اپنی بائیوگرافی بک آئی جی سندھ کو پیش کی۔

اس موقع پرایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیرطفیل،نوراحمدخان اور دیگر بھی موجود ہیتھے۔ایس ایم منیر نے آئی جی سندھ کلیم امام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس وقت سندھ اور بالخصوص کراچی میں امن وامان کیلئے آئی جی سندھ نے بہت خدمات انجام دی ہیں اور شہر کے حالات بہتر رہنے سے ہی تجارتی وصنعتی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس