تعمیرات کا شعبہ معیشت میں اہم ہے ، اس سے 42 ذیلی صنعتوں کا پیہہ چلتا ہے، زاہد حسین

جمعہ 28 فروری 2020 17:48

تعمیرات کا شعبہ معیشت میں اہم ہے ، اس سے 42 ذیلی صنعتوں کا پیہہ چلتا ہے، زاہد حسین
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر زاہد حسین نے کہا ہے کہ تعمیرات کا شعبہ معیشت میں اہم مقام رکھتا ہے جسکی وجہ سے کم ازکم 42 ذیلی صنعتوں کا پیہہ چلتا ہے، تعمیراتی شعبہ کیلئے جامع ترغیبات اور مراعات ضروری ہیں۔

(جاری ہے)

تعمیراتی شعبے سے متعلق ایک سیمینار سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس اہم شعبہ کو ٹیکسوں اور خام مال سے متعلق مسائل کا سامنا ہے، اقتصادی صورتحال کی وجہ سے اس شعبہ پر بھی منفی اثر پڑا ہے، موجودہ حکومت نے پچاس لاکھ مکانوں اور میگا پراجیکٹس کی تعمیر کا جو وعدہ کیا تھا اس سے امید تھی کہ کنسٹرکشن انڈسٹری ترقی کرے گی ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں گھروں کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے اس لئے نجی شعبہ کو چاہئے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف طبقات کے لئے ہائوسنگ پراجیکٹس بنائے تاکہ تمام شراکت داروں کو فائدہ ہو اور معیشت بھی رواں ہو سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی