سیمنٹ کی فروخت میں 7 ، برآمدات میں 25 فیصد اضافہ

اتوار 1 مارچ 2020 14:05

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2020ء) جاری مال سال کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 7 فیصد جبکہ برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سیمنٹ کی برآمدات مجموعی فروخت کے 18 فیصد تک پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم ای) کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی تا جنوری 2019-20ء کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 28.82 ملین ٹن تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں مجموعی فروخت کا حجم 26.90 ملین ٹن رہا تھا۔

اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت بشمول مقامی و برآمدات میں 1.92 ملین ٹن یعنی 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں برآمدات کاحجم 25 فیصد تک بڑھ گیا اور برآمدات میں 1.05 ملین ٹن اضافہ ہوا۔ گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں برآمدات کاحجم 4.14 ملین ٹن رہا تھا جبکہ جاری مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 5.19 ملین ٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی