پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں83ارب15کروڑ11لاکھ روپے بڑھ گئے

جمعرات 5 مارچ 2020 21:43

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں83ارب15کروڑ11لاکھ روپے بڑھ گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2020ء) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںدو روزہ مندی کے بعد جمعرات کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے سستے ہونے والے شیئرز کی خریداری کی گئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 475.71پوائنٹس کے اضافے سی 39ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئی39382.11پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ 68.37فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کی وجہ سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں83ارب15کروڑ11لاکھ روپے بڑھ گئے،اورکاروباری حجم بھی بدھ کی نسبت82.21فیصدکم رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کوٹریڈنگ کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے دو روز سے جاری مندی کے نتیجے میں سستے ہونیو الے شیئرز کی خریداری کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس39ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرنے میں کامیاب ہوگیا اور 39742]پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا بعد میں مزکورہ سطح برقرار نہ رہ سکی لیکن تیزی کا رجحان غالب رہا اور مارکیٹ کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس 475.71پوائنٹس کے اضافے سی39382.11پوائنٹس پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس225.85پوائنٹس کے اضافے سی18082.11پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئر انڈیکس309پوائنٹس کے اضافے سی27228.79پوائنٹس پربندہوا ۔ گزشتہ روزمجموعی طور پر370کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جس میں سی253کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ102 میں کمی جبکہ15 میں استحکام رہا۔تیزی کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت83ارب15کروڑ11لاکھ روپے کے اضافے سے بڑھ کر73کھرب 42ارب62کروڑ31لاکھ روپے ہوگئی ۔

جمعرات کو34کروڑ7لاکھ22ہزار شیئرز کاکاروبار ہوا جوبدھ کے مقابلے میں۱یک کروڑ53لاکھ 73ہزار شیئرززائد ہے ۔قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے حساب سی رفحان میظ کے حصص کی قیمت273روپے کے اضافے سی7098روپے اوریو کولگیٹ پامولو کے حصص کی قیمت90.01روپے اضافے سی2340روپے ہوگئی۔جب کہ نمایاں کمی کے لحاظ سے فلپ موریس کی قیمت100.05روپے کمی سی1999.95روپے اورپاک سروسزکے حصص کی قیمت 67.86روپے کمی سے 925روپے ہوگئی ۔نمایاں کاروباری سرگرمیوں کے لحاظ سے فوجی سیمنٹ، یونٹی فوڈز،پاک انٹر بلک ،ہیسکول پٹرول،میپل لیف ،پاور سیمنٹ ،ڈی جی خان سیمنٹ ،فوجی فوڈزاور ورلڈ کال ٹیلی کام کے شیئرز سرفہرست رہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..