ملک میں12 چینی توانائی پراجیکٹس سی7240میگاواٹ بجلی سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوگی

سی پیک چین کی بجلی منصوبوں میں12.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے توانائی بحران کاخاتمہ ہوگا ،خادم حسین

جمعہ 6 مارچ 2020 22:32

ملک میں12 چینی توانائی پراجیکٹس سی7240میگاواٹ بجلی سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2020ء) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت چین کے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 12.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا ملک بھر میں12چینی توانائی پراجیکٹس سی7240میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی جس سے ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوگا بجلی کی مسلسل فراہمی سے صنعتی پہیہ رواں دواں ہونے سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا ۔

ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہ چین کے بجلی کے جو منصوبے پائیہ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں ان سے 5320میگا واٹ بجلی حاصل ہورہی ہے جبکہ باقی 2منصوبے مالی سال2020-23میں مکمل ہونگے اور ان کی مدد سے 1920میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوجائے گی ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ صنعتی شعبہ کی مسلسل فراہمی سے ملکی پیداوار میں اضافہ ہوگا اور بیرون ملک پاکستانی اشیاء کی مانگ کو پورا کیا جاسکے گا جس سے ملکی برآمدات میں اضافہ اور تجارتی خسارہ میں کمی سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگااور ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی