- Home
- Business
- Business News
- ایمریٹس نے ایوی ایشن انڈسٹری میں خواتین کی خدمات کے اعتراف میں دلچسپ اقدام اٹھالیا
ایمریٹس نے ایوی ایشن انڈسٹری میں خواتین کی خدمات کے اعتراف میں دلچسپ اقدام اٹھالیا
ہفتہ 7 مارچ 2020 19:41
(جاری ہے)
ان دونوں پائلٹس کے ہمراہ کینیڈا سے کیپٹن ہیدر والف بھی فرینکفرٹ سے میکسیکو سٹی کی پرواز آپریٹ کرنے کے لئے شامل ہوئیں۔
ایمریٹس کی 40 فیصد مجموعی افرادی قوت خواتین پر مشتمل ہے جن میں بیشتر کیبن کریو کے طور پر کام کررہی ہیں۔ ایمریٹس کی خواتین پائلٹس 30 سے زائد قومیتوں سے مشتمل ہیں جن کی عمروں کی رینج 23 سال سے 62 سال کے درمیان ہیں۔ 160 سے زائد قومیتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین میں 1100 سے زائد اماراتی خواتین بھی شامل ہیں جو پورے ایمریٹس گروپ میں مختلف انتظامی امور بشمول فلائٹ آپریشنز، انجینئرنگ، ایئرکرافٹ دیکھ بھال و مرمت، کیٹرنگ، کارگو و ریمپ آپریشنز میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ ان کے علاوہ مسافروں کو ایئرپورٹ سروسز، سیلز اینڈ کسٹمر افیئرز اور بزنس سپورٹ کے کاموں میں کارپوریٹ سطح پر بھی خواتین اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ ایمریٹس گروپ کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ آف ہیومن ریسورسز عبدالعزیز نے کہا، " ابتداء ہی سے ایمریٹس کی کامیابی میں بڑی حد تک خواتین کا ہاتھ رہا ہے جنہوں نے تمام کاروباری شعبوں میں بھرپور محنت اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہم نہ صرف ایمریٹس میں انکی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر ایویشن صنعت میں بھی انکی خدمات کے معترف ہیں۔ ہمیں خوشی اور فخر ہے کہ دنیا کو جوڑنے میں ہماری کثیر القومی خواتین اسٹاف نے اہم کردار ادا کیا اور ایوی ایشن انڈسٹری میں مثالی کردار کے طور پر اپنا کیرئیر آگے بڑھانے کے لئے خواتین و لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کررہی ہیں۔" ایمریٹس دوران سفر اپنے صارفین کے ساتھ بھی خواتین کا عالمی دن منا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایمریٹس کے ایوارڈ یافتہ انفلائٹ انٹرٹینمنٹ آئس میں موجود 120 سے زائد خواتین کی جانب سے ہدایت کردہ فلمیں بھی شامل ہیں۔ کیپٹن روز اور فرسٹ آفیسر ہیڈی مک ڈیارمیڈ کے آپریٹ کردہ فریٹر پروازوں پر 75 ٹن سے زائد تازہ پھول کیوٹو سے ایگواڈلا اور ایگواڈلا سے ایمسٹرڈیم تک پہنچائے گئے ۔ ایمسٹرڈیم دنیا میں پھول تقسیم کرنے والا سب سے بڑا مرکز ہے۔ اسی طرح خواتین پر مشتمل تمام فلائٹ ڈیک کریو کی جانب سے آپریٹ کردہ فریٹر جہاز سے جان بچانے والی ادویات کی بروقت ترسیل کرکے 10 ٹن ادویات پہنچائی گئیں ۔Browse Latest Business News in Urdu
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے
حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
PSX Live Index
Updated: 02:30:01am | 26-04-2024
Status: Closed | Volume: 798,527,177 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary