رواں مالی سال کے دوران کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 86 فیصد اضافہ

اتوار 8 مارچ 2020 14:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2020ء) رواں مالی سال کے دوران کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ (کیپکو) کے بعد از ٹیکس منافع میں 86 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

کیپکو کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2019ء کے دوران کمپنی کو 11 ہزار 727 ملین روپے کی خالص آمدنی ہوئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2018ء کے لئے کمپنی کی بعد از ٹیکس آمدنی 6 ہزار 322 ملین روپے رہی تھی۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران کیپکو کی بعد از ٹیکس آمدنی میں 5 ہزار 405 ملین روپے یعنی86 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 7.18 روپے کے مقابلہ میں 13.22 روپے فی حصص تک بڑھ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی