عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں26فیصد کمی کا ریلیف عوام کو دیا جائے ‘راجہ عدیل

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میںپٹرول کی قیمتوں میں17فیصد اضافہ ہوا‘سینئر نائب صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج

منگل 10 مارچ 2020 15:14

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں26فیصد کمی کا ریلیف عوام کو دیا جائے ‘راجہ عدیل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2020ء) تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے اس لیے ملک میں پٹرولیم مصنوعات میں 5روپے فی لیٹر کمی انتہائی ناکافی ہیں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 26فیصد کمی کار یلیف پٹرولیم مصنوعات میں26فیصد کمی کرکے عوام کو دیا جائے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوںنے شہید گنج کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کو جواز بنا کر بجلی کی فی یونٹوں میں اضافہ کیا جاتا رہا ہے اب جبکہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی ہورہی ہے اس لیے بجلی کی قیمتوں میں بھی اسی تناسب سے کمی کی جائے تاکہ صنعتی شعبہ اور عوام کو ریلیف مل سکے کیونکہ بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ سے ملک میں قیمتوں میں اضافہ ،ہوشربا مہنگائی کا دور دورہ ہے جس سے صنعتی شعبہ اور عوام متاثر ہورہے ہیں ۔

(جاری ہے)

راجہ عدیل نے حکومتی حلقوں کی جانب سے پٹرولیم لیوی اور پٹرولیم مصنوعات میں کمی سے ریلیف دینے کی بجائے حکومتی ریونیو میں اضافہ کو عوام پر بوجھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے ڈیڑھ سال میں عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی بجائے 17فیصد تک اضافہ کردیا گیا ۔انہوںنے کہا کہ پٹرولیم لیوی فی الفور ختم اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںکمی کرکے عوام کو اس کاحقیقی ریلیف دیا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی