مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی طلب بڑھنے کے باعث قدر میں اضافہ ریکارڈ

بدھ 11 مارچ 2020 22:13

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی طلب بڑھنے کے باعث قدر میں اضافہ ریکارڈ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2020ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی طلب بڑھنے کے باعث قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1.49روپے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے بڑھ گیا جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی ہوئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید1.49روپے کے اضافے سی156.93روپے سے بڑھ کر158.42روپے اور قیمت فروخت157.13روپے سے بڑھ کر158.62روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت خرید ایک روپے کے اضافے سی156روپے سے بڑھ کر157روپے اورقیمت فروخت157روپے سے بڑھ کر158روپے ہوگئی۔

دیگر کرنسیوں میںیوروکی قیمت خرید174.50روپے اورقیمت فروخت176.50روپے مستحکم رہی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید200.80روپے سے گھٹ کر199روپے اورقیمت فروخت202.80روپے سے گھٹ کر202روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید40.80روپے سے بڑھ کر41روپے اورقیمت فروخت41.20روپے سے بڑھ کر41.30روپے ہوگئی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید41.90روپے سے بڑھ کر42روپے ہوگئی اورقیمت فروخت42.30روپے برقرار رہی۔ چینی یوآن کی قیمت خرید20روپے اور22.50روپے مستحکم رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ