مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی

جمعہ 13 مارچ 2020 21:38

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2020ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی ۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں2.15روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں1.50روپے کی کمی ہوئی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید2.15روپے کی کمی سی158.65روپے سے گھٹ کر156.50روپے اور قیمت فروخت158.85روپے سے گھٹ کر157روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت خرید1.50روپے کی کمی سی157.50روپے سے گھٹ کر156روپے اورقیمت فروخت158.50روپے سے گھٹ کر157روپے ہوگئی۔

دیگر کرنسیوں میں یوروکی قیمت خرید173.50روپے سے گھٹ کر172روپے اورقیمت فروخت176روپے سے گھٹ کر175روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید198روپے سے گھٹ کر192روپے اورقیمت فروخت201.50روپے سے گھٹ کر197روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41روپے سے گھٹ کر40.75روپے اورقیمت فروخت41.30روپے سے گھٹ کر41.20روپے ہوگئی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.10روپے سے گھٹ کر41.80روپے اورقیمت فروخت42.40روپے سے گھٹ کر42.30روپے ہوگئی۔ چینی یوآن کی قیمت خرید20روپے اور22.50روپے مستحکم رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی