حکومت کاٹیج انڈسٹری کے لیے پیکج کا اعلان کرے ،راولپنڈی چیمبر

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا فائدہ براہ راست انڈسٹری تک پہنچانے کے اقدامات کیے جائیں

ہفتہ 14 مارچ 2020 19:09

حکومت کاٹیج انڈسٹری کے لیے پیکج کا اعلان کرے ،راولپنڈی چیمبر
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2020ء) راولپنڈی چیمبر آ ف کامرس نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا فائدہ براہ راست انڈسٹری تک پہنچانے اور بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

صدر چیمبر صبور ملک نے کہا کہ ایف بی آر اور دوسرے حکام ٹیکس کلیکشن کی آڑ میں تاجروں کو ہراساں نہ کر یں،شرح سود میں فوری طور پر ایک سو بنیادی پوائنٹس کی کمی کی جائے، فروری میں پاکستان میں افراط زر میں دو فیصد کی کمی آچکی ہے ، موجودہ 13.25فی صد کی شرح برقرار رکھنے سے مارکیٹ خاص طور پر نجی شعبے کی غیر یقینی میں اضافہ ہو گا، حکومت فوری طور پر ایس ایم ایز اور کاٹیج انڈسٹری کے لیے پیکیج لے کر آئے، پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح کم کی جائے۔

ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایک اجلاس میں کیا جس میںسینئر نائب صدر نوشیروان خلیل خان، نائب صدر حمزہ سروش، آر سی سی آئی کے سابق صدور،شہر کی انجمن تاجران کے صدوراور رئیل سٹیٹ،آٹو، آٹو سپیئر پارٹس، جمز اینڈ جیولری، ایچ وی اے سی آر، ، فرنیچر، شو ، ماربل انڈسٹری سمیت اہم شعبوں کے نمائندوں اور عہدیداروں نے شرکت کی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..