کورنا وائرس سے معیشت پر برے اثرات مرتب ہو گئے ہیںپروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ

عالمی اسٹاک ایکسچینج کرش ہو گئیں، ایکسپورٹ امپورٹ انتہائی کم ہو گئی ہے ،کنوینیئرایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی

پیر 16 مارچ 2020 19:43

کورنا وائرس سے معیشت پر برے اثرات مرتب ہو گئے ہیںپروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2020ء) ایف پی سی سی آئی کی نیشنل اسٹینڈنگ کمیٹی آف ہوسپٹل،کلینکس اینڈ لیبارٹریز کے کنوینیئرپروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے کہا کہ کورنا وائرس سے معیشت پر برے اثرات مرتب ہو گئے ہیں، کورنا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینج کرش ہو گئیں ایکسپورٹ امپورٹ انتہائی کم ہو گئی ہے اور یہی نہیں بلکہ خام تیل کی قیمتیں بھی گر گئیں ہیں اور پوری دنیا کی معیشت زبو ں حالی کا شکار ہو چکی ہے۔

انہوں نے یہ بات فیڈریشن ہائوس میں اسٹینڈنگ کمیٹی کے ایک اجلاس کے موقع پرکہی۔اجلاس میںکراچی یونیورسٹی کی سابق وائس چانسلرڈاکٹر شہانہ عروج کاظمی،ہیڈ آف کنسلٹنٹ پلاسٹک ری کنسکٹیو سرجن شائشہ آفندی،ہیڈ آف برنس وارڈڈاکٹر احمر ،سابق ہیلتھ سیکریٹری سندھ ڈ اکٹر خالد شیخ،پروفیسر ڈاکٹر سلمان عدیل ،ڈاکٹر فدا حسین شاہ،کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر ساجد،ڈاکٹر شعیب ،پروفیسر ڈاکٹر نسیم ،ڈی آئی جی قاضی نظیر ،منیر آرائیں بھی شریک تھے۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے کہاکہ انہوںنے کہاکہ دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلیاں الگ پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے موجودہ صورتحال انتہائی گھمبیر ہو کر رہ گئی ہے چونکہ کورنا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس سے ہزاروں افراد کی موت واقع ہو چکی ہے جبکہ لاکھوں لوگ کورنا وائرس کے شبہ میں زیر علاج بھی ہیں، کورنا وائرس ایک وباء کی صورت اختیار کر چکا ہے جس سے بچنے کے لئے پوری دنیا کو انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے تاکہ یہ وباء مزید آگے نہ پھیلے اور لوگوں کی ہلاکت کا باعث نہ بنے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد