کورونا وائرس کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر حملے جاری،5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

جمعرات 19 مارچ 2020 22:51

کورونا وائرس کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر حملے جاری،5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2020ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تنزلی کا شکار ،5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا، کاروبار کے آغاز پر ہی 1752 پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو شدید مندی کا رجحان ہے۔

(جاری ہے)

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 30 ہزار 416 پوائنٹس پر ہوا۔کاروباری کے ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1752 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 28 ہزار 664 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آ گیا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 16,204,180 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 766,305,258 بنتی ہے۔انڈکس 5سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ