ف*پاکستان سٹاک ایکسچینج کے منافع میں 2019ء کی دوسری ششماہی کے دوران 132 فیصد اضافہ

اتوار 22 مارچ 2020 21:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2020ء) 2019ئ کی دوسری ششماہی کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بعد از ٹیکس منافع میں 132 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پی ایس ایکس کے مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2019ئ کے دوران پی ایس ایکس نے 120.5 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ سال 2018ئ میں جولائی تا دسمبر کے لئے پی ایس ایکس کو 51.9 ملین روپے کا خالص منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح سال 2018ئ کی ا?خری ششماہی کے مقابلہ میں 31 دسمبر 2019ئ کو ختم ہونے والے 6 ماہ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کے بعد از ٹیکس منافع میں 68.6 ملین روپے یعنی 132 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی