چمڑے کی اشیائ کی برآمدات میں آٹھ ماہ کے دوران 11.17 فیصد اضافہ

منگل 24 مارچ 2020 20:04

چمڑے کی اشیائ  کی برآمدات میں آٹھ ماہ کے دوران 11.17 فیصد اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2020ء) ملک سے چمڑے کی اشیائ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 11.17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بنک اورادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطا بق جاری مالی سال کے ابتدائی 8ماہ میں چمڑے کی اشیائ کی برآمدات سے ملک کو 361.92 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 11.17 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں چمڑے کی اشیائ کی برآمدات سے ملک کو 354.25 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا تھا، اس عرصہ میں لیدرگارمنٹس کی برآمدات میں اضافہ کی شرح 13.55 فیصد رہی اوراس کی برآمدات سے 198.96 ملین ڈالر کازرمبادلہ کمایا گیا۔

اسی طرح چمڑے کے دستانوں کی برآمدات سے ملک کو 155.28 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند