15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اپریل کوہوگی

بدھ 25 مارچ 2020 18:24

15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اپریل کوہوگی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2020ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اپریل کوفیصل آباد میں ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 3 کروڑروپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام1کروڑروپی3 انعامات ۔تیسرا انعا م 185000 روپے کے 1696 انعامات ہو نگے ۔

Browse Latest Business News in Urdu