سرحد چیمبر کاو زیر ا عظم پا کستان عمر ان خا ن کی جا نب سے مالیا تی ریلیف پیکیج کے اعلا ن کا خیر مقد م

بدھ 25 مارچ 2020 23:01

سرحد چیمبر کاو زیر ا عظم پا کستان عمر ان خا ن کی جا نب سے مالیا تی ریلیف پیکیج کے اعلا ن کا خیر مقد م
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2020ء) سر حد چیمبر ا ٓف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر مقصو ر انور پر و یز نے و زیر ا عظم پا کستان عمر ان خا ن کی جا نب سے مالیا تی ریلیف پیکیج کے اعلا ن کا خیر مقد م کر تے ہو ئے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ چھو ٹے اور در میا نے در جے کے انڈسٹریزاور کار خا نو ں جو کہ حا لیہ کورو نا و ائر س کی و جہ سے شدید نقصا نا ت کا سا منے کر رہے ہیں کو بھی کواسپیشل ما لیا تی پیکیج د ینے کے سا تھ سا تھ ا نکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں ریلیف دیاجا ئے۔

سر حد چیمبر کے صدر نے گذشتہ روزو یڈ یو لنک کے زریعے سما ل انڈسٹر یز سے و ابستہ کار خا نے داروں کے ا جلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہاہے کہ حا لیہ کور ونا وائرس کی وجہ سے سما ل انڈسٹریز بند ہونے کے با عث ما لی نقصا ن ہو رہا ہے اور اس چھو ٹے اور در میا نے د رجہ کی انڈسٹر یز کیلئے وزیر ا عظم کے ما لیا تی ریلیف پیکیج میں شا مل کیا جا ئے تا کہ انکو نقصا نا ت سے بچا یا جا ئے۔

(جاری ہے)

اجلا س نے و زیر ا عظم پاکستان عمر ان خا ن کی جا نب سے ما لیا تی ریلیف پیکیج کے اعلا ن کا خیر مقد م کیا اور کہا کہ حکومت کے اعلان کردہ معاشی پیکیج کے اثرات غریب عوام اور صنعتی بحالی تک پہنچنے چاہئیں ۔سر حد چیمبر کے صدر انجینئر مقصو ر انور پر و یزنے حکو مت کی جا نب سے شرح سو د میں 1.5 فیصد کمی کو مو جود ہ حا لا ت کے تنا ظر میں کا فی قر ار دیتے ہو ئے مطا لبہ کیاکہ ا ٓئندہ ما لیا تی بجٹ سا ل 2020-21 میں ما رک اپ ریٹ سنگل ڈیجیٹ تک لایا جائے۔

انھو ں نے کہا کہ تجا رتی اداروں اور چھوٹے اور بڑ ے انڈسٹر یز میں بجلی اور گیس کے بلو ں کی ا ٓخر ی تا ریخ میں کم از کم 15 دن کا ٹا ئم دینا چا ہیے کمر شل اداروں کو اربوں روپے کے قرضے مو خر کئے جا ئیں‘ٹیکسو ں میں کمی کی جا ئے خا ص طور پر چھو ٹے اور در میا نے درجہ کی انڈسٹر یز اور کار وبار اور ا سٹیٹ بنک ا ٓف پا کستان کی جا نب سے مختلف کار وبار ی ا داروںکے قر ضو ں کی ا د ائیگی کو ر ی شیڈ ول کیا جا ئے اور پا لیسی ریٹ کو سنگل ڈ یجیٹ پر لا یا جا ئے ۔

انھو ں نے وزیرا عظم پا کستا ن کے جانب سے ر ی فنڈ ز کی ا د ا ئیگی کے ا علا ن کاخیر مقد م کیا اور مطا لبہ کیا کہ ر ی فنڈزکی ادائیگی فور ی طور پرکی جائے ۔ انھو ں نے اسٹیٹ بنک آف پا کستان پر بھی زو ردیا کہ کر ونا و ائر س کی نا گہا نی آفت کیو جہ سے صنعتوں اور کار وباری ا داروں کو دئیے گئے قر ضوں کی ا دا ئیگی کیلئے ا قسا ط کو Reshudeled) ( کیا جائے تا کہ کاروباری سر گر میا ں جا ری رہ سکیں۔

انھوں نے مطا لبہ کیا کہ بجلی و گیس کے نر خو ں میں کمی لائی جا ئے تا کہ ملک میں صنعتی ترقی ہو اور روزگار کے نئے مواقع پید ا کئے جائیں۔انھو ں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے دیہاڑی دار مزدوروں کیلئے مہینے بھر کیلئے تین ہزار روپے فی خاندان کا اعلان حکومت کی جانب سے غریب خاندانوں کیلئے کا فی مد د گار ثا بت ہو گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی