حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراوراقدامات قابل ستائش ہیں،انجینئر مقصود انور پر و یز

انڈسٹریز کو خام مال کی عد م تر سیل کے باعث انڈسٹریز کو کافی مشکلات کا سامناکر نا پڑ رہا ہے، صدر سر حد چیمبر

جمعرات 2 اپریل 2020 18:49

حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراوراقدامات قابل ستائش ہیں،انجینئر مقصود انور پر و یز
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2020ء) سر حد چیمبر ا ف کا مرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر انجینئر مقصود انور پر و یز نے وفا قی و صو با ئی حکو مت کے جا نب اسپیشل ما لیا تی اور ٹیکس ریلیف پیکج کے تحت حا لیہ کور و نا و با ئ اور ملک بھر میں جا ری لا ک ڈو ان کے با عث چھو ٹے و در میا نے در جہ کا کار وبار، سما ل انڈ سٹریز اور چھو ٹے تا جر و ں ادر دکا ندار شدید متا ثر ہور ہے ہیں کو آئندہ ایک سا ل کیلئے تما م وفا قی و صو با ئی ٹیکسو ں سے چھو ٹ دینے، بلا سو د قر ضو ں کی فر اہمی کے علا وہ صنعتکاروں اورتاجروں کے پھنسے ہوئے ری فنڈز کی داائیگیوں میں تیزی لانے، بجلی اور گیس کے بلوں کی آخری تا ریخ میں کم از کم 2 ماہ تک توسیع اورکمر شل اداروں کے قرضے ری شیڈول کا مطا لبہ کیا ہے۔

سر حد چیمبر کے صدر انجینئر مقصود انور پر و یز گذشتہ روز ایک بیا ن میں کہا کہ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراوراقدامات قابل ستائش ہیں تا ہم صوبے میں چند مخصوص و محدود انڈسٹریز کو کھلے رکھنے کی اجازت دی ہوئی ہیں جبکہ الائیڈ انڈسٹریز کی بندش کی وجہ سے ان انڈسٹریز میں بھی پروڈکشن/ سپلائی و ترسیل کا عمل شدید متاثر ہو رہا ہے ا سکے علاوہ انڈسٹریز کو خام مال کی عد م تر سیل کے باعث انڈسٹریز کو کافی مشکلات کا سامناکر نا پڑ رہا ہے انھو ں نے حکو مت پر زور دیا ہے وہ ایک مر بو ط لا ئحہ عمل کے تحت ٹا سک فور س کے زریعے انڈسٹر یز میں مذکور ہ حکو متی SOP اوراحتیا طی تد ابیر کو نافذ کر و اتے ہو ئے صوبہ بھر میں تمام کار خا نو ں اور فیکٹر یوں کو مکمل کھلنے کے احکامات جاری کئے جائیں اور خام مال و دیگر انڈسٹریل سامان کی ترسیل / سپلائی چین سے بھی پابندی ختم کی جائیں تاکہ انڈسٹریز کو متاثر ہونے سے بچایا جاسکے تا کہ صو بے میں بے روزگای نہ پید ا ہو اور صنعتی تر قی کا عمل میں بھی تیز ی لا ئی جا سکے۔

(جاری ہے)

سر حد چیمبر کے صدر انجینئر مقصود انور پر و یز گذشتہ روز ایک بیا ن میں کہا ہے کورونا وبا ء کے با عث گذ شتہ 15 دنو ں میں چھو ٹے دو کا ندا راور تا جر د کا نیں بند کر کے بیٹھے ہیں اور ان کے گھر وں کے چو لہے بجھ گئے ہیں ان حا لات میں حکو مت اور ضلعی ا نتظا میہ، ایجنسی قا نو ن اورآئین کے مطا بق د کا نیں کھو لنے کی ا جا زات دے تا کہ و ہ اپنے بچو ں کیلئے حلا ل رزق کما سکیں۔

انھو ں نے مطا لبہ کیا ہے کہ حا لیہ کور و نا کے و با ء کے پیش نظر باز اروں اور ما رکیٹو ں کی بند ش کے با عث متا ثر تا جر و ں اور چھو ٹے دوکا نداروں کیلئے فور ی ریلیف پیکج، وفا قی و صو با ئی ٹیکسوں میں فی ا لفور چھو ٹ، بلا سو د قر ضو ں کی فر اہمی اور ڈسٹر کٹ گور نمنٹ اور ا وقا ف کی جا ئید ادوں سمیت بڑے تجا ر تی مر اکز کے کر ایو ں میں کم از کم ایک سا ل تک معا ف کر نے کا مطا لبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ چھو ٹے دو کا ندا روں کو صج 8بجے سے شام5 بجے تک دو کا نیں کھو لنے کی اجا زات دی جا ئے انہوں نے کہا کہ دکا ندار اور تا جر طبقہ پہلے ہی بہت ہی مشکلات کا شکار ہے اس پر کر رونا کی وبا ء نے ان کے رہے سہے کار وبار بھی بر ی طر ح سے متا ثرکر دئیے ہیں لہذا حکو مت انھیں بجلی و گیس کے بلو ں میں بھی خصو صی ر عا یت دے اوربلو ں کی ا قسا ط میں و صو ل کے سا تھ سا تھ بلو ں کی ا خر ی تا ریخ میں بھی کم از کم 2 ما ہ کی تو سیع کی جا ئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز