پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز تیزی کارحجان

مارکیٹ میںمجموعی طورپر10.392 ارب روپے کاکاروبار،مارکیٹ کے حجم میں 4.33 فیصداضافہ

جمعرات 2 اپریل 2020 23:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2020ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کومسلسل تیسرے روزبھی تیزی کارحجان رہا، مارکیٹ میںمجموعی طورپر10.392 ارب روپے کاکاروبارہوا۔کے ایس ای 100 انڈکس میں 1277.10 پوائنٹس کااضافہ ہوا اورانڈکس 30782.67 پوائنٹس پربندہوا۔ مارکیٹ کے حجم میں اضافہ کی شرح 4.33 فیصد رہی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزکاروباری لین دین کے سوران 31 کروڑ، 15 لاکھ ،85 ہزار 875 حصص کالین دین ہوا،کل 366 کمپنیوں کے حصص کی خریدوفروخت ہوئی،312 کمپنیوں کے حصص کی قیمت میں اضافہ، 47 میں کمی اور7 کمپنیوں کے حصص کی قیمت میں کئی ردوبدل نہیں ہوا۔

حیسکول پیٹرولئیم کے کل 2 کروڑ، 95 لاکھ ،37 ہزار،500 حصص، کے الیکٹرک کے دوکروڑ، 5 لاکھ ، 86 ہزار500 اوریونٹی فوڈزکے ایک کروڑ،39 ہزار،500 حصص کی خریدوفروخت ریکارڈکی گئی۔ ماڑی پیٹرولئیم کے حصص کی قیمت میں سب سے زیادہ 71.29 روپے اوروائیتھ پاکستان کے حصص کی قیمت میں 55.33 روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے برعکس رفحان میز لیمیٹڈ کے حصص میں 87 روپے اورکولگیٹ پام کے حصص کی قیمت میں 72.86 روپے کی کمی ریکارڈکی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی