مقامی ارکان اسمبلی تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنے میں کردار ادا کریں، انجمن تاجران مانسہرہ

جمعہ 3 اپریل 2020 17:01

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) مقامی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں، کورونا وائرس کے پیش نظر مانسہرہ کو آفت زدہ قرار دیکر صوبائی اور وفاقی حکومت سے فنڈز کا مطالبہ کیا جائے، تاجر برادری کے ایک ماہ کے کرایوں میں چھوٹ کا اعلان کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران مانسہرہ کی عبوری تنظیم کے ارکان و چیئرمین الیکشن کمیشن نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور ٹی او آر سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا۔

(جاری ہے)

قبل ازیں انجمن تاجران مانسہرہ کی عبوری تنظیم کا اجلاس زیر صدارت محمد بشیر منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری خالد سواتی، سیکرٹری اطلاعات شوکت تنولی و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں کورونا وائرس کے پیش نظر تاجروں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔ عبوری کابینہ کے عہدیداران نے چیئرمین الیکشن کمیشن کی سرپرستی میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور ٹی او آر سے ملاقات کی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عبوری کابینہ کے عہدیداران نے کہا کہ ہم مقامی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کورونا وائرس کے پیش نظر تاجروں کو ریلیف فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا