مرکنٹائل ایکس چینج میں 8.4ارب روپے کے سودے

جمعہ 3 اپریل 2020 20:58

مرکنٹائل ایکس چینج میں 8.4ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میںگزشتہ روز پی ایم ای انڈیکس 3,583کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، ا نرجی اور کوٹس کی8.4ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 24,607 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 2.763 ارب روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.623 ارب روپے ، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 776.483 ملین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 593.790 ملین روپے، ا ین ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 591.973 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 413.461 ملین روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 321.227 ملین روپے ، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 131.282 ملین روپے ، جاپان ایکیویٹی کے سودوں کی مالیت 108.168 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 56.282 ملین روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 22.403 ملین روپے اور کاپر کے سودوں کی مالیت 13.938 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میںکاٹن کی 13 لاٹس کے سود ے ہوئے جن کی مالیت 12.847ملین روپے اور گندم کی 2 لاٹس کے سود ے ہوئے جن کی مالیت 9.183ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد