مارچ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سب سے کم رہی

ہفتہ 4 اپریل 2020 20:05

مارچ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سب سے کم رہی
کراچی۔4 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2020ء) مارچ 2020 کے دوران گزشتہ 10 سال کے مقابلہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سب سے کم رہی ہے اور تیل کی فروخت میں نمایاں کمی کا بڑا سبب کورونا سے تحتفظ کے لئے لاک ڈائون اقدامات کے تحت ہے۔عارف حبیب لمیٹڈ کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق 2006 کے بعد مارچ 2020 میں تیل کی فروخت 1.03 ملین ٹن تک کم ہو گئی جو گزشتہ 10سالوں کے دوران کسی ایک مہینہ کے دوران ہونے والے سب سے کم فروخت ہے۔

فروری 2020کے دوران فرخت کا حجم 1.1ملن ٹن رہا تھا جبکہ مارچ 2019 کے دوران آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت 1.46 ملین ٹن رہی تھی۔اس طرح مارچ 2019 کے مقابلہ میں مارچ 2020 کے دوران تیل کی فروخت میں 29فیصد جبکہ فروری 2019 کے مقابلہ میں مارچ 2020 کے دوران تیل کی فروخت میں 7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

عارف حبیب لمیٹڈ نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا کہ فروری کے مقابلہ میں مارچ میں زیادہ دن ہوئے ہیں لیکن پھر بھی تیل کی فروخت کم ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مارچ 2019 کے مقابلہ میں مارچ 2020 کے دوران فرنس آئل کی فروخت میں 63فیصد جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 32فیصد اور پٹرول کی فروخت میں 15فیصڈ کمی ریاکرڈ کی گئی ہے جس کے باعث تیل کی مجموعی فروخت مارچ 2019 کے مقابلہ میں 29فیصد اور فروری 2020 کے مقابلہ میں 7 فیصد کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی