ایف بی آر کے پوائنٹ آف سیلز نظام سے 6 ہزار سے زائد بڑے ریٹیل سٹورز منسلک

اتوار 5 اپریل 2020 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پوائنٹ آف سیلز(پی اوایس) نظام سے اب تک 6 ہزار سے زائد بڑے ریٹیل سٹورز منسلک ہوچکے ہیں۔ایف بی آر کے حکام کے مطابق چندماہ قبل اس نظام کااطلاق کردیا گیاتھا اوراب تک ملک کے بڑے شہروں میں اس نظام کے تحت 6 ہزارسے زائد ریٹیل سٹوروں کومنسلک کردیاگیاہے۔

اس نظام کے تحت ریٹیل سٹورز پرخریداری کرتے وقت ہی رسید کی کاپی خود کارنظام کے تحت ایف بی آر کے نظام کا حصہ بن جاتی ہے۔

(جاری ہے)

اس نظام سے متعلقہ شکایات کا ازالہ بھی کیا جارہا ہے۔ایک اندازے کے مطابق ٹیئر۔ون میں 20 ہزار کے قریب سٹور آتے ہیں جنہیں بتدریج اس نظام سے منسلک کردیا جائیگا ۔ایف بی آر کے مطابق اس نظام کا دائرہ کار بتدریج پورے ملک تک پھیلایا جارہاہے۔

ایف بی آرنے چند روزقبل بڑے ریٹیلرز کیلئے پوائنٹ آف سیلزنظام (پی اوایس) سے منسلک ہونے کی آخری تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع کرنے کااعلان بھی کیاہے ۔ تاہم آخری تاریخ میں توسیع کی سہولت صرف ان ریٹیلرز کیلئے میسرہے جوایف بی آرکے قریبی ذیلی دفاترمیں ایف بی آرکے پوائنٹ آف سیلز نظام سے منسلک ہونے کی رضامندی 20 اپریل تک جمع کرائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..