ترقیاتی منصوبوں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ایم ایل 1ریلوے پراجیکٹ کے لئے ایک ارب 80کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اتوار 5 اپریل 2020 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ایم ایل 1ریلوے پراجیکٹ کے لئے ایک ارب 80کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل1) ریلوے پراجیکٹ پر تیز رفتار عملدرآمد کویقینی بنانے کے لئے وفاقی حکومت نے 1.8 ارب روپے جاری کیے ہیں۔یاد رہے کہ یہ فنڈز پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام( پی ایس ڈی پی) 2019-20 ء کے تحت مختص تھے۔ مزید بتایا جا رہا ہے کہ اس منصوبے کی کل لاگت یعنی 10.64 ارب روپے میں سے 5.172 روپے کی رقم گذشتہ سال جون 2019ء تک خرچ کی جا چکی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب