اقتصادی سست روی کے باوجود 2019ء کے دوران لسٹڈ کمرشل بینکوں کے منافع میں 20 فیصد اضافہ

اتوار 5 اپریل 2020 12:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) اقتصادی سست روی کے باوجود 2019ء کے دوران لسٹڈ کمرشل بینکوں کے منافع میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہیژ دوران سال بینکوں کے منافع جات میں 30 ارب روپے اضافہ ہوا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کے تجزیہ کار سید فواد بشیر نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2019ء کے لئے لسٹڈ کمرشل بینکوں کا منافع 177 ارب روپے تک بڑھ گیا۔

رپورٹ کے مطابق بینکوں کے منافع جات میں اضافہ کا بنیادی سبب بینکس کی خالص انٹر یسٹ آمدنی میں ہونے والا 27 فیصد اضافہ ہے جس سے سال 2019ء کے لئے بینکوں کے منافع جات 620 ارب روپے تک بڑھ گئے جبکہ 2018ء میں اس مد میں 486 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں استحکام سے بینکوں کی انٹر یسٹ آمدنی بڑھی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق سال 2019ء کے دوران سب سے زیادہ 23.8 ارب روپے منافع مسلم کمرشل بینک نے کمایا ہے جبکہ یونائیٹڈ بینک دوران سال 19 ارب روپے کی آمدنی سے دوسرے نمبر پر رہا اور نیشنل بینک آف پاکستان 16.6 ارب روپے کی آمدن کے ساتھ ملک کا تیسرا بڑا بینک رہا ہے۔

سید فواد بشیر نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا کہ 17 لسٹڈ کمرشل بینکوں میں سلک ژ ایس ایم بی ایل اور بی او کے اعدادوشمارتجزیہ میں شامل نہیں ہیں کیونکہ ان کی جانب سے اپنی مالیاتی کارکردگی کے نتائج کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا