b بکسلے پینٹس لمیٹڈ کو 457 ملین روپے کی خالص آمدنی

اتوار 5 اپریل 2020 19:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2020ء) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بکسلے پینٹس لمیٹڈ (بی یو ایس ایل) کو 457 ملین روپے کی خالص آمدنی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

بی یو ایس ایل کے مالیاتی نتائج کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2019ئ کے لئے کمپنی کو 457 ملین روپے بعد از ٹیکس آمدنی ہوئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2018ئ کے دوران کمپنی کو 3931 ملین روپے بعد از ٹیکس خسارہ ہوا تھا۔

اس طرح گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران بکسلے پینٹس لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس خسارہ میں 112 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث کمپنی نے اپنے خسارہ پر قابو پانے کے علاوہ بعد از ٹیکس آمدن بھی حاصل کی ہے جس سے کمپنی کو 2.73 روپے فی حصص خسارہ کی بجائے 0.32 روپے فی حصص آمدنی بھی ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ