سب صحارا افریقہ رواں سال 25 سال میں پہلی مرتبہ کساد بازاری میں چلا جائے گا، عالمی بینک

جمعرات 9 اپریل 2020 13:33

نیروبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) عالمی بینک نے پیشنگوئی کی ہے کہ رواں سال سب صحارا افریقی خطے کے ممالک 25 سال میں پہلی مرتبہ کساد بازاری میں چلے جائیں گے جس کی وجہ کورونا وائرس کی وباء سے پید ا ہونے والے عالمی حالات ہیں۔ سب صحارا افریقی خطہ تقریباً 54 ممالک پر مشتمل ہے تاہم ان میں سعودی عرب، مصر، لیبیا، مراکش اور الجزائر شامل نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

عالمی بینک کی جانب سے جاری’افریقہ پلس رپورٹ ‘ میں کہا گیا ہے کہ سب صحارا خطے کی 2020 میں شرح نمو منفی2.1 فیصد سے منفی5.1 فیصد رہے گی جبکہ گزشتہ سالیہ شرح نمو 2.4 فیصد رہی تھی۔بینک کے مطابق کورونا وائرس کی وباء ان افریقی ممالک معشیتوںکو اور دوسرے عوامل کے ساتھ ٹریڈ اینڈ ویلیو چین کی معطلی کی وجہ سے 37 بلین ڈالر سے 79 بلین ڈالر کے پیداواری نقصانات سے دوچار کر دے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..