انٹر بینک میں ڈالر مزید 40پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 50پیسے سستا

جمعہ 10 اپریل 2020 21:28

انٹر بینک میں ڈالر مزید 40پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 50پیسے سستا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2020ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میںجمعہ کو امریکی ڈالر سمیت بیشتر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری کا سلسلہ برقرار رہا اور انٹر بینک میں ڈالر مزید 40پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 50پیسے سستا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں40پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر167.40روپے سے گھٹ کر167روپے ہوگیاجب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت خرید166.50روپے سے گھٹ کر166روپے اور قیمت فروخت167.50روپے سے گھٹ کر166روپے ہوگئی۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید177روپے سے بڑھ کر177.50روپے اور قیمت فروخت179روپے سے بڑھ کر179.50روپے ہوگئی ۔برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 200روپے اور قیمت فروخت 202روپے مستحکم رہی جب کہ سعودی ریال کی قیمت خرید41.50روپے اور قیمت فروخت42روپے برقرار رہی اسی طرح یوے ای درہم کی قیمت خرید42روپے سے بڑھ کر 43.50روپے اور قیمت فروخت43.50روپے سے بڑھ کر44روپے ہوگئی جب کہ چینی یو آن کی قیمت خرید21.50روپے اور قیمت فروخت23روپے مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،  100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13  رکنی وفد کاسمیڈاکا دورہ، ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات و منصوبوں ..

ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اور غیر ضروری و لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، ثمینہ فاضل

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا