مرکنٹائل ایکس چینج میں 7.9ارب روپے کے سودے

جمعہ 1 مئی 2020 19:40

مرکنٹائل ایکس چینج میں 7.9ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2020ء) پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میںگزشتہ روز پی ایم ای انڈیکس 3,667کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، ا نرجی اور کوٹس کی7.9ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 19,293 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونی کے ہو ئے جن کی مالیت4.596 ارب روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 920.111 ملین روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 694.655 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 516.405 ملین روپے، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 420.197 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 397.932 ملین روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 166.243 ملین روپے ، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 111.104 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 101.902 ملین روپے اور قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 41.378 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں سویابین کی ایک لاٹ کا سودا ہوا جس کی مالیت 6.892ملین روپے اور کاٹن کی 3 لاٹس کے سود ے ہوئے جن کی مالیت 5.507ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات