عالمی تجارت کے اقدامات سے پاکستان سالانہ 5 سے 6 ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے، محمدعبیداللہ

ہفتہ 2 مئی 2020 20:38

عالمی تجارت کے اقدامات سے پاکستان سالانہ 5 سے 6 ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے، محمدعبیداللہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2020ء) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے ذریعے عالمی تجارت کے اقدامات سے پاکستان سالانہ 5 سے 6 ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)

پی این ایس سی کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد عبید اللہ نے کورونا کی عالمی وباء کوویڈ 19 کے نتاظر میں تیل کے عالمی بحران اور جہاز رانی کی صنعت پر اس کے اثرات، پی این ایس سی کے مسائل اور مستقبل کی حکمت عملی کی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ تیل کی سپلائی پر روس اور سعودی عرب تنازعہ کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان پیدا ہوا اور کوویڈ 19 کے باعث بھی اس میں اضافہ ہوا جس کو حل کر لیا گیا ہے لیکن بحری جہازوں کی صنعت تیل کی طلب میں کمی سے شدید متاثر ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیل کی ترسیل میں کمی کے باعث پی این ایس سی بھی متاثر ہوئی ہے تاہم حکومت اگر عالمی تجارتی سامان کی ترسیل کے لئے پی این ایس سی سے استفادہ کرے تو اس سے سالانہ 5 سے 6 ارب ڈالر کے ساتھ ساتھ پی این ایس سی کے مسائل پر بھی قابو پانے میں مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ