40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے والے شہریوں کواب تک254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کی گئی ہے،سی ڈی این ایس حکام

ہفتہ 2 مئی 2020 20:38

40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے والے شہریوں کواب تک254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کی گئی ہے،سی ڈی این ایس حکام
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2020ء) 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے والے شہریوں کواب تک254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سی ڈی این ایس حکام کے مطابق 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈزمیں شہریوں نے مجموعی طورپر258 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی تھی، حکومت کی جانب سے ان بانڈز کی واپسی کے اعلان کے بعدسی ڈی این ایس نے 25 اپریل تک شہریوں کوبانڈز کی واپسی پر254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کردی ہے۔

وفاقی کابینہ نے گزشتہ سال 24 جون سے ان بانڈز کے خاتمہ کااعلان کیاتھا۔اسٹیٹ بنک نے ان بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ 31 مئی مقررکی ہے۔ادارے نے 40 ہزارروپے مالیت کے بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو اس کی بجائے دیگراسکیموں میں تبدیل کرنے کا آپشن بھی دیاہے۔یہ بانڈز نیشنل بنک، اسٹیٹ بنک کے فیلڈآفسز، یوبی ایل ، حبیب بنک اوربنک الفلاح میں واپس کئے جاسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی