اوجی ڈی سی ایل کو جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں 83.644 ارب روپے کا منافع

اتوار 3 مئی 2020 12:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2020ء) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لیمیٹڈ(اوجی ڈی سی ایل ) کو جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں 83.644 ارب روپے کا منافع حاصل ہواہے۔یہ بات کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان میں کہی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس عرصہ میں کمپنی کے مجموعی سیلز کاحجم 198.412 ارب روپے ریکارڈکیا گیا جبکہ فی حصص آمدنی 19.45 روپے رہی۔

اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں کمپنی نے ٹیکسوں کی مد میں 39.669 ارب روپے کی ادائیگی کی۔ 31 مارچ2020ء کو ختم ہونے والے سہ ماہی کے دوران کمپنی کو30.46 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا، گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کو 28.55 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواتھا،مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کی فی حصص آمدنی 7.08 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ