نیشنل سیونگزنے 2 مئی تک 173 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کرلیا

پیر 4 مئی 2020 15:34

نیشنل سیونگزنے 2 مئی تک 173 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2020ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے 2 مئی تک 173 ارب روپے کی بچتوں کا ہدف حاصل کرلیا ہے۔ سی ڈی این ایس کے ایک سینئیراہلکار نے اے پی پی کوبتایا کہ سی ڈی این ایس نے جاری مالی سال کیلئے 324 ارب روپے کی بچتیں حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، گزشتہ مالی سال کیلئے سی ڈی این ایس نے 324 ارب روپے کا ہدف مقررکیا تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال جون کے اختتام پرسی ڈی این ایس نے ہدف 324 ارب روپے کے مقابلے میں 410 ارب روپے کی بچتیں حاصل کی تھیں۔گزشتہ مالی سال کے اختتام پر سی ڈی این ایس کی کل بچتوں کوحجم 1150 ارب روپے تھا، مالی سال 2017 کے اختتام پرادارے کی بچتوں کاکل حجم 774 ارب روپے ریکارڈکیا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ادارے نے مختلف سکیموں اورسرٹیفیکیٹس میں شرح منافع کو معقول بنایا ہے جس کے بعد بچتوںکے ہدف کوبڑھایا گیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی