ڈریپ میڈیکل ڈیوائسز کے اے کلاس مینوفیکچررز کو استثنی دے، لاہور چیمبر

پیر 4 مئی 2020 15:36

ڈریپ میڈیکل ڈیوائسز کے اے کلاس مینوفیکچررز کو  استثنی دے، لاہور چیمبر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2020ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے اپیل کی ہے کہ میڈیکل ڈیوائسز کے اے کلاس مینوفیکچررز کو میڈیکل ڈیوائسز رولز 2017کے آرٹیکل 52سے استثنی قرار دیاجائے، ذرائع کیمطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے نام لکھے گئے ایک خط میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ کوروناوائرس کی وجہ سے پیدا شدہ بحران کے دوران ہیلتھ کیئر سیکٹر سے وابستہ افراد کے لیے ہیلتھ کیئر آلات ودیگراشیاء کی عدم دستیابی لمحہ فکریہ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں مقامی مینوفیکچررز ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی کٹیگرائزیشن کے مطابق حفاظتی آلات بناکر حکومت کی کوششوں کو آگے بڑھارہے ہیں جبکہ یہ ایک ایسا موقع ہے کہ ہیلتھ کیئر آلات اور دیگر متعلقہ اشیائ کی برآمدات کو بھی فروغ دیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات کے پیش نظر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو چاہیے کہ میڈیکل ڈیوائسز کے اے کلاس مینوفیکچررز کو میڈیکل ڈیوائسز رولز 2017کے آرٹیکل 52سے استثنی دے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند