لاک ڈائون سے معیشت کو ماہانہ 10 ارب امریکی ڈالر نقصان،1 ملین شہری بیروزگار ہوچکے ہیں،آسٹریلیا

منگل 5 مئی 2020 14:35

لاک ڈائون سے معیشت کو ماہانہ 10 ارب امریکی ڈالر نقصان،1 ملین شہری بیروزگار ہوچکے ہیں،آسٹریلیا
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2020ء) آسٹریلیا نے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈائون کے باعث ملکی معیشت کو ہر ہفتے 4 ارب آسٹریلوی ڈالر( 2.5 ارب امریکی ڈالر) نقصان ہورہا ہے جبکہ 1 ملین (10 لاکھ) سے زیادہ شہری روزگار سے محروم ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والے لاک ڈائون کے دوران پیداواری، کاروباری ، سفری اور دیگر سرگرمیوں پر عائد پابندی سے ملکی معیشت کو ہرہفتے 4 ارب آسٹریلین ڈالر نقصان ہورہا ہے اس کے علاوہ لاکھوں شہری روزگار سے محروم ہوچکے ہیں جن میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔

ادھر قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں ملازمین کی تعداد 13 ملین (1 کروڑ 30 لاکھ) ملازمین میں سے 10 لاکھ کے قریب لاک ڈائون کے دوران فارغ ہوچکے ہیں جو کل ملازمین کے 7.5 فیصد کے برابر ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ