کورونا وائرس کی وباء کے دوران بینکاری کیلئے ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال میں نمایاں اضافہ

منگل 5 مئی 2020 14:35

کورونا وائرس کی وباء کے دوران بینکاری کیلئے ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2020ء) کورونا وائرس کووڈ۔19ء کی حالیہ وباء کے دوران بینکاری کیلئے ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، بینک اور مالیاتی ادارے عوام کو بینکنگ کی جدید ترین سہولیات کیلئے بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل بینکاری کی خدمات فراہم کرر ہے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ایزی پیسہ کے نئے اکائونٹس کی ایکٹیویشن میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اسی طرح ایزی پیسہ کے پرانے صارفین کی جانب سے سہولت سے استفادہ کی شرح 25 فیصد بڑھی ہے۔

لاک ڈائون کے بعد ایزی پیسہ سے کی جانے والی ٹرانزیکشنز میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح ایزی پیسہ سے رقوم کی بینک اکائونٹس میں منتقلی میں184 فیصد اضافہ ہوا ہے اور کمپنی کی فون کی سہولیات سے استفادہ کی شرح میں 15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ