ایشیائی ترقیاتی بنک کی 13 ویں سالانہ کارگردگی رپورٹ جاری

ہفتہ 9 مئی 2020 14:26

ایشیائی ترقیاتی بنک کی  13 ویں سالانہ کارگردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2020ء) ایشیائی ترقیاتی بنک نے 13 ویں سالانہ کارگردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اس رپورٹ میں مختلف شعبوں میں پیش رفت کا تفصیلی جائرہ لیاگیاہے۔

(جاری ہے)

بنک کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق اس رپورٹ میں کارپوریٹ سیکٹرسے متعلق 60 اشاریوں کے حوالہ سے کارگردگی کا جائزہ لیا گیاہے، رپورٹ میں کہاگیاہے کہ سال 2019 ء میں ایشیائی ترقیاتی بنک نے 2030 کی حکمت عملی کے حوالہ سے ترجیحی شعبوں میں واضح پیش رفت کی ہے، صنفی حوالہ سے بنک کی کارگردگی میں 10 فیصد اضافہ ہواہے، جو 2024 کے ہدف سے زیادہ ہے،اسی طرح ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کوکم کرنے کی کاررائیوں میں 59 فیصد اضافہ ہواہے۔

رپورٹ میں کہاگیاہے کہ بنک نے ماحولیاتی تبدیلیوں کیلئے 2019 سے لیکر2030 تک کی مدت میں قرضہ جات کاحجم 80 ارب ڈالر تک بڑھانے میں بھی نمایاں پیش رفت کی ہے، گزشتہ سال بنک نے اس شعبہ میں 6.5 ارب ڈالر کے قرضے دئیے جو ماحولیاتی تبدیلیوں کے شعبہ میں کل عالمی قرضوں کا 30 فیصد بنتے ہیں۔اسی طرح گزشتہ سال بنک نے صحت کے شعبہ میں قرضوں کاحجم 1.75 سے بڑھا کردواعشاریہ پچانوے فیصد کردیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی