لاہور چیمبر کے عہدیداروں کا ناصر حمید کی والدہ، روحی رضوان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 9 مئی 2020 15:48

لاہور چیمبر کے عہدیداروں کا ناصر حمید کی والدہ، روحی رضوان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2020ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے دو الگ تعزیتی پیغامات میں لاہور چیمبر کے سابق نائب صدر ناصر حمید خان کی والدہ اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی نائب صدر روحی رضوان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے کہا کہ دونوں شخصیات کا انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے انتقال کرجانے والی دونوں شخصیات کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی