مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی

پیر 11 مئی 2020 17:44

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2020ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میںپیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔دیگر کرنسیوں میںیورو کی قدر بھی بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں 2روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ سعودی ریال کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ اور یواے ای درہم کی قدر میں10پیسے کی کمی ہوئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر160روپے سے بڑھ کر160.05روپے اور قیمت فروخت160.20روپے سے بڑھ کر160.25روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید159.50روپے اور قیمت فروخت160روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید171روپے اور قیمت فروخت173روپے برقرار رہی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید198روپے سے گھٹ کر196روپے اور قیمت فروخت200روپے سے گھٹ کر198روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41.70روپے سے بڑھ کر41.75روپے اور قیمت فروخت42.20روپے سے بڑھ کر42.25روپے ہوگئی جب کہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.70روپے سے گھٹ کر42.60روپے اور قیمت ٖفروخت43.20روپے سے گھٹ کر43.10روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..