جے ایس بینک اور مہوش اینڈ جہانگیر صدیقی فائونڈیشن سے ملکر جدیدمیک اے ماسک مہم کا آغاز کر دیا

منگل 12 مئی 2020 17:43

جے ایس بینک اور مہوش اینڈ جہانگیر صدیقی فائونڈیشن سے ملکر جدیدمیک اے ماسک مہم کا آغاز کر دیا
لاہور۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2020ء) ماسک پہننے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کی جدوجہد کرتے ہوئے جے ایس بینک نے اپنے شراکت دار مہوش اینڈ جہانگیر صدیقی فائونڈیشن کے ساتھ مل کر ایک جدیدمیک اے ماسک مہم کا آغاز کیا ہے تاکہ لوگوں کو اپنا ماسک بنانے اور مفت ہیلتھ انشورنس حاصل کرنے کی ترغیب دی جا سکے۔ جیسا کہ لاک ڈائون میں نرمی ہوئی ہے اور لوگ اپنی روزمرہ زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں لہذا صحت اور حفاظتی اقدامات کی ضرورت زیادہ اہم ہو گئی ہے۔

یہ سماجی مہم اس اہم وقت کے دوران لوگوں کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے منفرد مقام حاصل کر گئی ہے۔ مفت ہیلتھ انشورنس کے حصول کے لئے سب کو جے ایس بینک سوشل پلیٹ فارم پر جا کر ماسک تیار کرنے کی ہدایات دیکھنی ہیں، ماسک تیار کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنانی ہے اور پھر اسے 31 مئی تک جے ایس بینک کو واٹس ایپ پر بھجوانی ہے۔

(جاری ہے)

موصول ہونے والی ویڈیوز کو قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا، وصول ہونے والی بہترین ویڈیو کو خصوصی انعام دیا جائے گا۔

جے ایس بینک کے صدر و سی ای او باصر شمسی نے کہا کہ ایک ذمہ دار مالی ادارے کی حیثیت سے جے ایس بینک COVID-19 کے خلاف جنگ میں معاشرے کی مدد کے لئے پرعزم ہے۔ ہم محسوس کرتے ہیں کہ ہمیں اپنی مدد آپ کرنے کے کلچر کی ضرورت ہے جہاں لوگ اپنی ذاتی صحت کو محفوظ بنانے کے لئے موثر اقدامات اٹھا سکیں۔ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی جانب اپنے کردار کیلئے پرعزم بینک کو امید ہے کہ وہ اثر پذیری کے اس سفر کو جاری رکھے گا اور اس مشکل وقت میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا