بجٹ میں شرح نمو بڑھانے کو ترجیح دی جائے، میاں زاہد حسین

جمعہ 15 مئی 2020 18:47

بجٹ میں شرح نمو بڑھانے کو ترجیح دی جائے، میاں زاہد حسین
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2020ء) ایف پی سی سی آئی بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے لئے کرونا وائرس کی وجہ سے جاری بحران میں بجٹ بنانا بہت مشکل ہو گا، روائتی بجٹ شرح نمو بڑھانے میں ناکام رہے گا اورعوام کی مشکلات میں کمی کے بجائے اضافہ کرے گا اس لئے اس بارغیر روائتی بجٹ بنایا جائے،بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کے بجائے شرح نمو بڑھانے کو ترجیح دی جائے تا کہ ایک کروڑ80لاکھ لوگ بے روزگار ہونے سے بچ سکیںاور غربت میں کمی آئے ۔

(جاری ہے)

میاں زاہد حسین نے جمعہ کو بزنس کمیونٹی سے گفتگو میں کہا کہ معیشت کی دستاویز بندی بہت اہم ہے مگر اسکی لاگت میں کمی اس سے بھی زیادہ ضروری ہے جس کے لئے ٹیکس کے نظام کو سادہ اور عام فہم بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ترقی اور روزگار کا راستہ کھلے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی

سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں،  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے  پاکستان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف