پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بینک اسلامی عہد سکوک سرٹیفکیٹ کی لسٹنگ

جمعہ 15 مئی 2020 20:37

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بینک اسلامی عہد سکوک سرٹیفکیٹ کی لسٹنگ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2020ء) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںبینک اسلامی کے عہد سکوک سرٹیفکیٹ کی لسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جس کی خرید و فروخت جمعہ15مئی سے شروع کردی گئی ۔

(جاری ہے)

بینک اسلامی عہد سکوک سرٹیفکیٹ کی لسٹنگ اور خرید و فروخت کا اعلان گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںہونے والی ایک تقریب میں بینک اسلامی کے صدر و سی ای او سید عامر علی کی جانب سے کیا گیا جبکہ اس موقع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے ایم ڈی فرخ ایچ خان ،بینک اسلامی کے سی ایف او سہیل سکندر اور دیگر بھی موجود تھے ۔بینک اسلامی کی جانب سے مجموعی طور پر 2ارب روپے مالیت کے سکوک سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد