رواں مالی سال کی تین سہ ماہیوں کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات میں 8.54فیصد کمی

اتوار 17 مئی 2020 15:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2020ء) رواں مالی سال کی تین سہ ماہیوں کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات میں 8.54فیصد کمی آ گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ادراہ شماریات (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2019ء سے اپریل 2020ء کے دوران 756.694 ملین ڈالر مالیت کی طبی مصنوعات درآمد کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 827.343 ملین ڈالر مالیت کی طبی مصنوعات درآمد کی گئی تھیں۔

مارچ 2020ء کے دوران78.891 ملین ڈالر مالیت کا طبی سامان درآمد کیا گیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 83.990 ملین ڈالر سے 9.34 فیصد کم ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی تین سہ ماہیوں کے دوران مجموعی درآمدات 14.42 فیصد کمی کے ساتھ 34.814 بلین ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال اسی مدت کے دوران 40.679 بلین ڈالر تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات