کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اپریل 2020 کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 32فیصد اضافہ

بدھ 20 مئی 2020 22:01

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اپریل 2020 کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 32فیصد اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2020ء) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اپریل 2020 کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 32فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں جولائی تا اپریل 2019-20 کے دوران غیر ملکی کمپنیوں نے پاکستان میں اپنے منصوبوں پر 2.28 ارب ڈالر کا سرمایہ لگایا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق اپریل 2020 کے دوران ملک میں کی جانے والی ایف ڈی آئی کا حجم 133.2ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اپریل 2019 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 100.8ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔ اس طرح اپریل 2019 کے مقابلہ میں اپریل 2020 کے دوران ایف ڈی آئی کے حجم میں 32.4 ملین ڈالر یعنی 32 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایس بی پی کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں جولائی تا اپریل 2019-20 کے دوران غیر ملکی کمپنیوں نے پاکستان میں اپنے کاروبار میں 2.28 ارب ڈالر کا مزید سرمایہ لگایا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران تقریبا ایک ارب ڈالر کا سرمایہ لگایا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد