اہم ایشین سٹاک مارکیٹس مندی پر بند

اہم ایشین سٹاک مارکیٹس مندی پر بند
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس مندی پر بند ہوئیں جس کی وجہ چین امریکا نئی کشیدگی اور جاپان میں ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 42.84 پوائنٹ (0.21 فیصد)گر کر 20552.31 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 3.48 پوائنٹ (0.23 فیصد) کمی کے ساتھ 1491.21 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 119.92 پوائنٹ (0.49 فیصد )گر کر 24280.03 پوائنٹ پر بند ہوا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 15.81 پوائنٹ (0.55 فیصد)گر کر 2867.92 پوائنٹ جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 17.22 پوائنٹ (0.95 فیصد )کمی کے ساتھ 1788.64 پوائنٹ پر بند ہوا۔

Your Thoughts and Comments