سید طارق ہدیٰ کی ممبر کسٹم آپریشن تعینا تی ، خیر مقدم کرتے ہیں: مرزاعبد الرحمان

تاجر برادری کے کسٹم اور ٹیکس مسائل کو حل کروانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے

جمعرات 21 مئی 2020 16:04

سید طارق ہدیٰ کی ممبر کسٹم آپریشن تعینا تی ، خیر مقدم کرتے ہیں: مرزاعبد الرحمان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2020ء) ایف پی سی سی آئی کے چیف کو آرڈینیٹر مرزا عبد الرحمان نے کہا کہ ممبر کسٹم آپریٹر سید طارق ہدیٰ کی تعیناتی حکومت کا فیصلہ درست ہے کیونکہ طارق ہدیٰ اس سے پہلے بھی جن اداروں میں خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں اُ ن میں پا کستان کی تمام ٹریڈ باڈیز سے ان کے اچھے مراسم تھے اور ہمیشہ انھوں نے تا جربرادری کے جائز حقوق کے لئے درست فیصلے کئے ۔

(جاری ہے)

مرزا عبد الرحمان نے کہا کہ اس مشکل وقت میں جبکہ تاجروں کے کسٹم سے متعلق بہت خدشات اور ٹیکس کے مسائل ہیں ، اب ہمارے ایف پی سی سی آئی کے صدر جناب میاں انجم نثارعید کے بعد ممبر کسٹم سے خصوصی ملاقات کرکے تاجروں کے جائز مطالبات پر بات چیت کریں گے اور کراچی پورٹ کے مسائل اور باڈر سے متعلق معا ملات پر میٹنگ کرکے اپنے مشکلات کو ختم کروانے میں مدد کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..